خاموش گر

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - (سائنس) فضائی آلودگی کو کم کرنے والی چھتری جو مشینوں پر لٹکی رہتی ہے اس میں نصب شدہ پنکھوں کے شور کو کم کرنے کا آلہ۔

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - (سائنس) فضائی آلودگی کو کم کرنے والی چھتری جو مشینوں پر لٹکی رہتی ہے اس میں نصب شدہ پنکھوں کے شور کو کم کرنے کا آلہ۔